ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / دستاویزات کا جائزہ

دستاویزات کا جائزہ

Sun, 02 Apr 2017 00:32:04    S.O. News Service

بنگلورو:یکم / اپریل(ایس او نیوز)کے پی ایس سی کی جانب سے 24اگست 2016کے نوٹی فکیشن کے تحت محکمہئ مچھلی پالن، محکمہئ بہبودی ئ خواتین واطفال، محکمہئ پولیس، سلم کلیئرنس بورڈ، کرناٹک ہاؤزنگ بورڈ، محکمہئ زراعت،اقلیتی ڈائرکٹوریٹ کے ذریعہ مرارجی دیسائی رہائشی اسکولوں کے پرنسپلس (اردو) کے اہل امیدواروں کے دستاویزات کا جائزہ 13 اپریل کو صبح ساڑھے نو بجے سے دوپہر دو بجے تک لیا جائے گا۔ اہل امیدواروں کی فہرست کمیشن کے ویب سائٹ "http://kpsc.kar.nic.in"پر جاری کردی گئی ہے۔ امیدوار 3/ اپریل کے بعد ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں، اگر ڈاؤن لوڈنگ میں کوئی ٹیکنیکی خامی پیش آئے تو ہیلپ لائن نمبر7337830894پر رابطہ کریں۔


Share: